Live Updates

عمران خان متوقع شکست کی اطلاعات کی وجہ سے لاہور نہ آسکے ‘ذرائع

اتوار 11 اکتوبر 2015 23:09

عمران خان متوقع شکست کی اطلاعات کی وجہ سے لاہور نہ آسکے ‘ذرائع

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11اکتوبر۔2015ء) چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان متوقع شکست کی اطلاعات کی وجہ سے لاہور نہ آسکے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمران خان نے اتوار کی صبح ضمنی انتخابات کے موقعہ پر لاہور آنیکی خواہش کا اظہار کیا لیکن پارٹی راہنماؤں نے 2بجے کے قر یب ہی پارٹی امیدواروں کی پوزیشن کمزور ہونے اور شکست کے خدشے کے پیش نظر لاہو ر نہ آنے کا مشورہ دیا جبکہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنا ووٹ لاہور زمان پارک سے بنی گالہ منتقل کر چکے ہیں جسکی تحر یک انصاف کے ذمہ داروں کی جانب سے باقاعد ہ تصدیق بھی کر دی گئی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :