Live Updates

این اے 122 لاہور ضمنی الیکشن، مریم نواز کا ٹوئٹر پر پیغام

muhammad ali محمد علی اتوار 11 اکتوبر 2015 22:08

این اے 122 لاہور ضمنی الیکشن، مریم نواز کا ٹوئٹر پر پیغام

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.11اکتوبر 2015 ء) این اے 122 لاہور ضمنی الیکشن کے حوالے سے مریم نواز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 122 ضمنی الیکشن کے سلسلے میں مختلف پولنگ اسٹیشنز سے نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے اب وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مرین نواز کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔

اب تک کے نتائج میں ایاز صادق کو برتری حاصل ہونے پر مریم نواز کی جانب سے پیغام جاری کیا گیا ہے کہ "دیکھو دیکھو کون آیا؟"۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات