این اے 122 ضمنی الیکشن، نجی کمپنی کی ایاز صادق کو ووٹ نہ دینے پر ملازمین کو نوکری سے نکال دینے کی دھمکی
محمد علی ہفتہ 10 اکتوبر 2015 22:42
(جاری ہے)
الیکشن میں فتح حاصل کرنے کیلئے تحریک انصاف اور ن لیگ دونوں جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات عائد کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کا ووٹ حاصل کرنے کیلئے مختلف حربے استعمال کیے جارہے ہیں۔
اس حوالے سے اب ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز صادق کی حمایتی ایک نجی کمپنی کی جانب سے اپنے ملازمین کو دھمکی دی گئی ہے کہ اگر انہوں نے ایاز صادق کو ووٹ نا ڈالا تو انہین نوکری سے نکال دیا جائے گا۔ کمپنی نے ملازمین سے حلف لیا ہے کہ وہ نہ صرف خود بلکہ اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے بھی ن لیگ کو ووٹ ڈلوائیں گے۔ تاہم اس حوالے سے ایاز صادق کی جانب سے تاحال کوئی ردعمل نہیں دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.