وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران سوالات طے شدہ ہونے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 اکتوبر 2015 20:57

وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران سوالات طے شدہ ہونے کا انکشاف

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10اکتوبر 2015 ء) وزیراعظم نواز شریف کی پریس کانفرنس کے دوران سوالات طے شدہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران سوالات طے شدہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

متعدد صحافیوں کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ وزیراعظم نے مخصوص صحافیوں کے علاوہ کسی کی بات نہیں سنی۔ وزیراعظم نے صرف چند صحافیوں کو بولنے کا موقع دیا۔ وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو کے تمام سوالات پہلے سے طے شدہ تھے، مخصوص صحافیوں کے سوالات کے بعد وزیراعظم اچانک اٹھ کر چلے گئے۔

متعلقہ عنوان :