گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل

muhammad ali محمد علی ہفتہ 10 اکتوبر 2015 20:49

گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.10اکتوبر 2015 ء) گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبر پختونخواہ سردار مہتاب خان عباسی کی طبیعت اچانک ناساز ہوجانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

(جاری ہے)

طبیعت کی ناسازی کے باعث سردار مہتاب خان عباسی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ تاہم اس حوالے سے ابھی مزید کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :