رینجرز کیخلاف اشتہارات چھپوانے پر وزیرداخلہ سندھ نے ڈی ایس پی اورنگی ٹاون کو معطل کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 7 اکتوبر 2015 00:22

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اکتوبر 2015 ء) رینجرز کیخلاف اشتہارات چھپوانے پر وزیرداخلہ سندھ نے ڈی ایس پی اورنگی ٹاون کو معطل کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کیخلاف قومی اخبار میں اشتہارات چھپوانے کے واقعے کا وزیر داخلہ سندھ انور سیال نے نوٹس لے لیا ہے۔ انور سیال نے ڈی ایس پی اورنگی ٹاون کو معطل کردیا ہے اور واقعے کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔

متعلقہ عنوان :