وفاقی حکومت کا بجلی پر سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی منگل 6 اکتوبر 2015 21:59

وفاقی حکومت کا بجلی پر سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 6 اکتوبر 2015 ء) وفاقی حکومت نے بجلی پر سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے عوام پر ایک اور بم گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

حکومت نے بجلی پر سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کے حوالے سے حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کروا دی ہے۔ جبکہ آئی ایم ایف کو بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی بھی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :