آئی سی سی نے قومی ٹیم کے آف سپنر بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا
منگل 6 اکتوبر 2015 11:49
ہرارے (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار6اکتوبر۔2015ء )آئی سی سی نے قومی ٹیم کے آف سپنر بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے میں آف سپنر بلا ل آصف نے زمبابوین بیٹنگ لائن اپ کی کمر توڑ دی ،انہوں نے میچ میں 5شکار کرکے گرین شرٹس کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق میچ کے بعد امپائرز نے 30سالہ آف سپنر کا ایکشن مشکوک قرار دیتے ہوئے اس کی رپورٹ میچ ریفری کو بھجوادی ہے اور میچ ریفری نے اس کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگا ہ کر دیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بلا ل آصف کا باؤلنگ ایکشن چیک کیا تھا اور ان کی تمام گیندیں 15ڈگری کی حد میں پائی گئیں تھیں ، بورڈ کے مطابق وہ پر اعتماد ہے کہ آف سپنر آئی سی سی سے بھی کلیئر ہوجائیں گے ۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر بلا ل آصف کی سیدھی رہ جانے والی گیند کو مشکوک قرار دیا گیا ہے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.