باجوڑایجنسی ،افغانستان کے بیمار فوجی کا پاکستانی پوسٹ پر علاج کیاگیا
اتوار 4 اکتوبر 2015 19:25
باجوڑایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4اکتوبر۔2015ء) افغانستان کے بیمار فوجی کا پاکستانی پوسٹ پر علاج کیاگیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان صوبہ کنڑ کے سرحدی علاقہ میں ایک پوسٹ پر موجود افغان فوجی کو شدید درد کا احساس ہوا ۔
(جاری ہے)
جسکے بعد افغان فوجی نے پاک افغان سرحدی علاقے میں قائم پاکستانی پوسٹ پر باجوڑ سکاؤٹس کے اہلکاروں سے رابطہ کیا اور اپنے تکلیف کے بارے میں بتایا ۔
جس کے بعد باجوڑ سکاؤٹس کے اہلکاروں نے انسانی ہمدردی جذبے کے تحت اپنے پوسٹ پر منتقل کیااور وہاں پر افغان فوجی کو ابتدائی طبی امداد دیاگیا۔پوسٹ پر موجود باجوڑسکاؤٹس کے اہلکاروں نے افغان فوجی کو بتایا کہ آپ ہمارے مسلمان بھائی ہے ۔ افغان فوجی نے بہتر علاج معالجے پر پاکستانی پوسٹ پر موجود باجوڑ سکاؤٹس کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.