اسلام آباد : دفاعی تجزیہ کار زید حامد گذشتہ رات پاکستان پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 اکتوبر 2015 13:18

اسلام آباد : دفاعی تجزیہ کار زید حامد  گذشتہ رات پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اکتوبر 2015 ء) : دفاعی تجزیہ کار زید حامد پاکستان پہنچ گئے . تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ زید حامد گذشتہ رات سعودی عرب سے اسلام آباد پہنچے ہیں.

(جاری ہے)

تاہم ذرائع کے مطابق زید حامد متوقع طور پر آج شام میڈیا سے بات بھی کریں گے . واضح رہے کہ زید حامد سعودی عرب میں موجود تھے اور ان سے متعلق متعدد افواہیں گردش کر رہی تھیں جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی موت کی خبر بھی موصول ہوئی جسے بعد میں ان کے خاندانی ذرائع نے مسترد کر دیا تھا.

متعلقہ عنوان :