کراچی : شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی مجرم اور سزائے موت پانے والا شاہ رخ جتوئی جیل میں عیش و آرام کی زنددگی بسر کر رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف ہو گیا۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 اکتوبر 2015 11:07
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 اکتوبر 2015 ء) : شاہ زیب قتل کیس کا مرکزی مُجرم اور سزائے موت پانے والاشاہ رخ جتوئی جس سے مگتعلق نجی ٹی وی نے ایک تہکہ خیز رپورٹ تیار کی ہے جس میں انکشاف کیا گیا کہ شاہ رخ جتوئی کو جیل میں کھانے پینے، ٹی وی اور گیمز سے لے کر تمام تر سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں.
(جاری ہے)
بطور ثبوت ایک ویڈیو کلپ بھی منظر عام پر لایا گیا جس میں واضح طور پر شاہ رخ جتوئی کی جیل میں گزر رہی سہولیات سے آراستہ زندگی کی ایک جھلک بھی دکھائی گئی ہے .
شاہ رخ جتوئی کا ڈرائیور اور جیل میں موجود قیدی اس کے خدمتگار ہیں جبلہ کولڈ ڈرنک سے لے کر تمام ضروریات کا خیال رکھا جاتا ہے . شاہ رخ جتوئی نواب کا بیٹا ہونے کی حیثیت سے جیل میں بھی سہولیات سے آراستہ زندگی بسر کر رہا ہے جو کہ کراچی پولیس اور جیل خانہ جات کی انتظامیہ پر ایک سوالیہ نشان ہے، شاہ رخ جتوئی کی جیل کے اندر کی زندگی کی ویڈیو آپ بھی دیکھیں:متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.