پنجاب پولیس کی عمران خان کو دہشتگردی کے ممکنہ خطرے کے پیش نظرسیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت
جمعہ 2 اکتوبر 2015 23:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔2اکتوبر۔2015ء) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے انہیں سیاسی سرگرمیاں محدود کرنے کی ہدایت کردی ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو پنجاب پولیس کی جانب سے جاری ایک مراسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے کہا گیا ہے کہ وہ لاہور کے ضمنی انتخابات کے دوران این اے 122 میں سیاسی سرگرمیاں محدود رکھیں کیونکہ ملکی حالات اور دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن کی وجہ سے ان پر دہشتگردوں کے حملے کا خدشہ ہے ۔
عمران خان اپنے شیڈول میں ممکنہ تبدیلی کے بارے میں ایک روز قبل پولیس کو آگاہ کریں ۔ پولیس کی جانب سے عمران خان کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ نے یکم اکتوبر کو پیشگی اطلاع کیے بغیر کئی علاقوں کا دورہ کیا جو سیکیورٹی رسک ہے ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.