لاہور : این اے 122 ضمنی انتخاب، پولیس نے الرٹ جاری کر دیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 اکتوبر 2015 12:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 اکتوبر2015 ء) : این اے 122 لاہور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولیس نے الرٹ جاری کر دیا ہے . تفصیلات کے مطابق پولیس نے این اے 122 کے دونوں امیدواران پی ٹی آئی رہنما علیم خان اور مسلم لیگ ن کے رہنما سردار ایاز صادق کو محتاط نقل و حرکت کی ہدایات جایر کی ہیں.
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ کسی عام شخص کو اپنے پاس نہ آنے دیں بالخصوص میڈیا کے لوگوں کو تصدیق کے بغیر اپنے پاس نہ آنے دیں کیونکہ مائیک اور کیمرے کے ذریعے بھی دہشت گردی ہو سکتی ہے، ٹریفک سگنلز پر بھکاریوں اور خبار فروشوں کو بھی پاس نہ آنے دیں.
پولیس نے ہدایت کی کہ امیدوار دوران سفر بُلٹ پروف جیکٹس اور بُلٹ پروف گاڑیوں میں سفر کریں جبکہ سن روف سے نکل کر ہجوم سے ہرگز خطاب نہ کریں. این اے 122 کے ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 11 اکتوبر کو ہو گی.مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.