امریکی عدالت نے نائن الیون سے متعلق سعودی عرب کے خلاف اہم مقدمہ خارج کر دیا
نائن الیون کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا
بدھ 30 ستمبر 2015 22:40
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 ستمبر۔2015ء) امریکی عدالت نے نائن الیون سے متعلق سعودی عرب کے خلاف اہم مقدمہ خارج کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائن الیون کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے امریکی عدالت میں سعودی عرب کے خلاف مقدمہ درج کروایا تھا جس میں سعودی عرب پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ اس نے القاعدہ کو حملے میں مدد فراہم کی ہے۔
امریکی عدالت نے گزشتہ روز سعودی عرب کے خلاف قائم یہ مقدمہ خارج کر دیا ہے۔امریکی ڈسٹرکٹ جج جارج ڈینیلز نے عدم شواہد کی بناء پر سعودی عرب کو نائن الیون میں ہلاک ہونے والے 3000سے زائد لوگوں کے لواحقین کو نقصان کی ادائیگی سے بری الذمہ قرار دے دیا ہے۔جج نے لکھا ہے کہ ’’ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کی طرف سے درخواست میں سعودی عرب پر جو الزامات عائد کیے گئے ہیں انہیں ثابت کرنے کے لیے کوئی شواہد فراہم نہیں کیے گئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.