نئی دہلی : ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 30 ستمبر 2015 12:21

نئی دہلی : ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 ستمبر 2015 ء) : بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ٹرین دھماکوں کے 5 ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی ہے .

(جاری ہے)

جبکہ 7 ملزمان کو ٹرین دھماکوں میں ملوث ہونے کے جُرم میں عمر قید کی سزا بھی سنائی گئی. یاد رہے کہ ممبئی ٹرین دھماکے 2006 میں ہوئے تھے جن میں 209 افراد ہلاک ہوئے تھے.

متعلقہ عنوان :