افغان طالبان نے قندوز کے ہوائی اڈے کی جانب پیش قدمی شروع کردی

muhammad ali محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 21:53

افغان طالبان نے قندوز کے ہوائی اڈے کی جانب پیش قدمی شروع کردی

قندوز(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29ستمبر 2015 ء) افغان طالبان نے قندوز کے ہوائی اڈے کی جانب پیش قدمی شروع کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے قندوز کے ہوائی اڈے کی جانب پیش قدمی شروع کردی ہے۔

(جاری ہے)

قندوز کے ہوائی اڈے کے ارد گرد شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز افغان طالبان کی جانب سے قندوز کا آدھا حصہ قبضے میں لے لیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :