حکومت نے استعمال شدہ کپڑوں کی برآمد پر نیا ٹیکس نافذ کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 21:38

حکومت نے استعمال شدہ کپڑوں کی برآمد پر نیا ٹیکس نافذ کردیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29ستمبر 2015 ء) حکومت نے استعمال شدہ کپڑوں کی برآمد پر نیا ٹیکس نافذ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے استعمال شدہ کپڑوں کی برآمد پر نیا ٹیکس نافذ کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

استعمال شدہ کپڑوں کی برآمد پر 30 سے 123 فیصد تک ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیکس کے باعث پرنے کپروں کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔