ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کو پولیس اسٹیشن کا درجہ دے دیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 21:34

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کو پولیس اسٹیشن کا درجہ دے دیا گیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29ستمبر 2015 ء) ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کو پولیس اسٹیشن کا درجہ دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ کو پولیس اسٹیشن کا درجہ دے دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے انسداد دہشت گردی ونگ کے پاس اب ایف آئی ار درج کرنے کے اختیارات بھی ہوں گے۔ ایف آئی اے کے پاس ملزمان کو 90 روز کیلئے ریمانڈ پر رکھنے کا اختیار بھی حاصل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :