متعدد دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے ٹھکانوں کو ختم کردیا گیا ہے : ڈی جی رینجرز سندھ

muhammad ali محمد علی منگل 29 ستمبر 2015 20:57

متعدد دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے ٹھکانوں کو ختم کردیا گیا ہے : ڈی جی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29ستمبر 2015 ء) ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کراچی آپریشن میں متعدد دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے ٹھکانوں کو ختم کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی آپریشن کے حوالے سے جاری کردہ بیان میں ڈی جی رینجرز سندھ کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران متعدد دہشت گردوں اور ٹارگٹ کلرز کے ٹھکانوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے تمام قانون نافذ کرنےوالے ادارے ایک صفحے پر ہیں۔ سندھ پولیس کا کراچی آپریشن میں کردار قابل تحسین ہے۔ رینجرز ٹھوس شواہد اور معلومات پر ہی کاروائی کی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :