لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شیرف نے حج کاونٹر بنانے کی ہدایت کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 28 ستمبر 2015 12:38

لاہور : وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شیرف نے حج کاونٹر بنانے کی ہدایت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے حج کاؤنٹر بنانے کی ہدایات جری کر دیں.

(جاری ہے)

اعلامیہ کے مطابق تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کو حج کاؤنٹر بنانے کی ہدایات کی گئی ہیں، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حج کاؤنٹر متعلقہ اداروں سے حاجیوں کی تفصیلات لے کر ان کے گھر رابطہ کرے گا، حاجیوں کے قریبی رشتہ داروں کو بھی ان سے متعلق معلومات فراہم کی جائیں . وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ شہید حاجیوں کے لواحقین کی مالی امداد کے لیے وفاق سے درخواست کی جائے گی.