افغانستان: فٹبال میچ کے دوران بم دھماکا، 9 افراد ہلاک
فہد شبیر اتوار 27 ستمبر 2015 23:59
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر۔2015ء) جنوب مشرقی افغانستان میں ایک فٹبال میچ کے دوران مبینہ خود کش حملے میں کم ازکم نو افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ پاکستان سرحد کے قریب اتوار کو افغان صوبے پکتیکا میں ہونے والے اس حملے کی فوری تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
(جاری ہے)
مقامی حکام نے بتایا کہ دھماکا کار یا موٹر سائیکل میں نصب بم کی وجہ سے ہوا اور حملے کا ہدف میچ دیکھنے والے سرکاری ملازمین ہو سکتے ہیں۔
وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے نو ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے، تاہم پکتیکا کے پولیس سربراہ زراور زاہد کے مطابق دس افراد ہلاک جبکہ بچوں سمیت 33 زخمی ہوئے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال پکتیکا میں اسی طرح ایک والی بال میچ میں کم از کم 50 ہلاکتیں ہوئی تھیں۔ابھی تک کسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.