لاہور5قصائیوں کی ٹیم نے ایک ہی دن میں208بکروں کی قر بانی کر کے10لاکھ40ہزار کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اتوار 27 ستمبر 2015 23:18

لاہور5قصائیوں کی ٹیم نے ایک ہی دن میں208بکروں کی قر بانی کر کے10لاکھ40ہزار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26ستمبر۔2015ء) صوبائی درالحکو مت میں5قصائیوں کی ایک ٹیم نے ایک ہی دن میں208بکروں کی قر بانی کر کے 10لاکھ40ہزار کما کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ لاہور کے علاقہ اقبال ٹاؤن ہنزہ بلاک میں ندیم نامی قصائی اورانکے ساتھیوں نے ایک ہی دن میں208بکروں کی قر بانی کر کے فی بکرا5ہزار وصول کیے جسکے ذریعے انکو ایک ہی دن میں10لاکھ 40ہزار روپے کی ریکارڈ آمد ن ہو ئی ہے