Live Updates

عمران خان کی جانب سے عید الالضحیٰ پر9بکروں اور1چھترے کی قر بانی دی گئی

اتوار 27 ستمبر 2015 23:17

عمران خان کی جانب سے عید الالضحیٰ پر9بکروں اور1چھترے کی قر بانی دی گئی

لاہور/اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26ستمبر۔2015ء) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کی جانب سے عید کے موقعہ پر9بکروں اور1چھترے کی قر بانی دی گئی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان اور انکی اہلیہ نے بنی گالہ میں ایک چھترے کی جبکہ عمران خان کی جانب سے لاہور میں انکی رہا ئش گاہ زمان پارک میں9بکروں کی بھی قر بانی دی گئی ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :