حادثہ حجاج کی جانب سے بدنظمی پیدا کرنے کے باعث پیش آیا : سعودی وزری صحت

muhammad ali محمد علی جمعرات 24 ستمبر 2015 19:07

حادثہ حجاج کی جانب سے بدنظمی پیدا کرنے کے باعث پیش آیا : سعودی وزری صحت

منی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24ستمبر 2015 ء) سعودی وزیر صحت کی جانب سے بتایا ہے کہ منی حادثہ حجاج کی جانب سے بدنظمی پیدا کرنے کے باعث پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منی میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 717 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمی حاجیوں کی تعداد 863 تک بتائی جارہی ہے۔ اس حوالے سے سعودی وزیر صحت کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ منی حادثہ حجاج کی جانب سے بدنظمی پیدا کرنے کے باعث پیش آیا ہے۔ اگر حجاج کی جانب سے ہدایات کی پابندی کی جاتی تو حادثہ پیش نہ آتا۔

متعلقہ عنوان :