منی میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 717 تک پہنچ گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 24 ستمبر 2015 18:23

منی میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد ..

منی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24ستمبر 2015 ء) منی میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 717 تک پہنچ گئی ہے۔ سعودی سرکاری ٹی وی کی جانب سے فراہم کردہ تازہ ترین تفصیلات کے مطابق منی میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے کے افسوسناک واقعے میں شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

بھگدڑ کے افسوسناک واقعے سے شہید ہونے والے حاجیوں کی تعداد 717 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 863 ہے۔

متعلقہ عنوان :