بھگدڑ حادثے میں پاکستانی حجاج کی شہادت کی اطلاعات غیر مصدقہ ہیں، ڈی جی حج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 14:15

بھگدڑ حادثے  میں پاکستانی حجاج کی شہادت کی  اطلاعات غیر مصدقہ ہیں، ڈی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : ڈی جی حج کے مطابق منٰٰی بھگدڑ حادثے میں پاکستانی حاجیوں کی غیر مصدقہ اطلاعات ہیں.

(جاری ہے)

جبکہ حادثے میں دو پاکستانی حجاج زخمی ہوئے تھے جنہیں ریسکیو کیا گیا ہے. عرب میڈیا کے مطابق منٰی بھگدڑ حادثے میں شہید حاجیوں کی تعداد 220 ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :