وزیر اعظم نواز شریف کا منی حادثے پر گہرے دُکھ کا اظہار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 14:06

وزیر اعظم نواز شریف کا منی حادثے پر گہرے دُکھ کا اظہار

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف نے منٰی حادثے پر گہرے دکھ کا اظہا رکیا ہے.

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف نے حادثے میں شہید ہونے والے حجاج کرام کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی جبکہ سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفیر کو حادثے کے زخمیوں کی عیادت کی بھی ہدایات کی ہیں.

متعلقہ عنوان :