مکہ مکرمہ : شہید حجاج کرام کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے ، عرب میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 13:50

مکہ مکرمہ : شہید حجاج کرام کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے ، عرب میڈیا

مکہ مکرمہ (اُردو پوائنٹ تازہ تررین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : عرب میڈیا کے مطابق منٰی حادثے میں 150 حجاج کرام شہید ہو گئے ہیں. جبکہ زخمیوں کی تعداد 400 سے زائد ہے جنہیں مستقل اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے.

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق منیٰ بھگدڑ حادثے میں حجاج کرام کی شہادتوں میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے. واضح رہے کہ رواں سال 25 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں. منٰی میں بھگدڑ کے باعث پیش آنے والا حادثہ دورانٍ حج دوسرا بڑا سانحہ ہے.

متعلقہ عنوان :