یمن : نماز عید کی ادائیگی کے وقت مسجد میں دھماکہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 ستمبر 2015 10:58

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے وقت مسجد میں دھماکہ

یمن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 ستمبر 2015 ء) : غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمن میں نماز عید کے دوران مسجد میں دھماکا سے 15 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

(جاری ہے)


دھماکا صنعاء کی بلیلی مسجد میں ہوا جو کہ پولیس اکیڈمی کے قریب واقع ہے. دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے.

متعلقہ عنوان :