برطانیہ نے کراچی پولیس کو تربیت دینے کی حامی بھر لی

muhammad ali محمد علی منگل 22 ستمبر 2015 20:58

برطانیہ نے کراچی پولیس کو تربیت دینے کی حامی بھر لی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22ستمبر 2015 ء) برطانیہ نے کراچی پولیس کو تربیت دینے کی حامی بھر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے کراچی پولیس کو تربیت فراہم کرنے کیلئے حامی بھر لی گئی ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے برطانوی حکومت کو درخواست کی گئی تھی۔ برطانوی دفاعی ادارے کی جانب سے کراچی پولیس کو امن کے قیام ککو ممکن بنانے کی صلاحیت میں اضافے کی تربیت فراہم کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :