سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ہسپتال سے منتقلی پر غیر معینہ مدت تک پابندی لگادی

منگل 22 ستمبر 2015 20:34

سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ہسپتال سے منتقلی پر غیر معینہ مدت تک ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ہسپتال سے منتقلی پر غیر معینہ مدت تک پابندی لگادی ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دی تھی کہ انہیں عدالت کے حکم کے بغیر ہسپتال سے منتقل نہ کیا جائے ان کی صحت خراب ہے اور انہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی منتقلی پر تاحکم ثانی پابندی لگادی ہے

متعلقہ عنوان :