ساہیوال، کھانے کی نا قص اشیاء فروخت کر نے پر بیکری اور ریسٹورنٹ سیل

منگل 22 ستمبر 2015 20:29

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء) فوڈ اتھارٹی ساہیوال نے کیک اینڈ بیکس کی بیکری کالج چوک اور پک مور ریسٹورنٹ مضر صحت اشیاء فروخت کر تے ہوئے چھا پے مار کرکر دونوں کوسیل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

بیکری اور ریسٹورنٹ سے مضر صحت تیار شدہ اشیاء بکری اور کھانے پینے کی دیگر اشیاء اور نا قص میٹریل بھی بر آمد کر لیا یہاں یہ امر قابل زکر ہے کہ کافی دنوں سے اس بیکری اور ریسٹورنٹ پر مضر صحت فوڈ کی آئیٹمز فروخت کر نے کی شکایات موصول ہو رہی تھیں۔

متعلقہ عنوان :