کراچی سے ایک اور "را" کا ایجنٹ گرفتار کرلیا گیا

muhammad ali محمد علی منگل 22 ستمبر 2015 19:54

کراچی سے ایک اور "را" کا ایجنٹ گرفتار کرلیا گیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22ستمبر 2015 ء) کراچی سے ایک اور "را" کا ایجنٹ گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاعات کے موصو ل ہونے پر بروقت کاروائی کرتے کراچی سے ایک اور "را" کے ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

گرفتار ہونے والا "را" کا ایجنٹ سب انسپکٹر ہے۔ عادل انصاری نامی یہ شخص کے ایم سی میں سب انسپیکٹر ہے۔ عادل انصار کولکھنو سوسائٹی سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :