راولپنڈی : پاک فوج کے اعلی افسران کی تقرریاں اور تبادلے۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 ستمبر 2015 13:30

راولپنڈی : پاک فوج کے اعلی افسران کی تقرریاں اور تبادلے۔ آئی ایس پی ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 ستمبر 2015 ء) : پاک فوج کے اعلیٰ افسران میں تقرریاں اور تبادلے کیے گئے. آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹننٹ جنرل اکرام الحق کو کور کمانڈر گوجرانوالہ، لیفٹننٹ جنرل ملک ظفر اقبال کو کور کمانڈر راولپنڈی، لیفٹننٹ جنرل عمر فاروق درانی کو کور کمانڈر منگلہ، لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض کو کمانڈر سدرن کمانڈ، لیفٹننٹ جنرل صادق علی کو کو رکمانڈر لاہور اور لیفٹننٹ جنرل ہلال حیسن کو کمانڈر آرمی اسٹیٹجک فورس کمانڈر مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ بدستور ڈی جی آئی ایس پی آر ہی رہیں گے.

متعلقہ عنوان :