چارسدہ : پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، بڈھ بیر حملے میں ملوث دہشتگرد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 ستمبر 2015 12:29

چارسدہ : پولیس اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، بڈھ بیر حملے میں ..

چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 ستمبر 2015 ء) :چارسدہ کے علاقہ میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروای کی جس کے نتیجے میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا .

(جاری ہے)

حساس اداروں کے مطابق دہشت گرد کا تعلق افغانستان سے ہے جبکہ دہشت گرد بڈھ بیر بیس کیمپ حملے میں بھی ملوث تھا. حساس اداروں نے دہشت گرد کو تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :