کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کو دل کا دورہ، اسپتال داخل

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 22 ستمبر 2015 11:46

کراچی : ڈاکٹر عاصم حسین کو دل کا دورہ، اسپتال داخل

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 ستمبر 2015 ء) : ڈاکٹر عاصم حسین کو گذشتہ رات دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انہیں کارڈیو اسپتال داخل کر دیا گیا ہے ، اسپتال میں ڈاکٹر عاصم حسین کو انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے. یا رہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین 90 روزہ ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں ہیں. اور انہیں دل کا دورہ بھی رینجرز کی تحویل ہی میں پڑا ہے.

متعلقہ عنوان :