Live Updates

لاہور : توانائی کے شعبے میں کرپشن بے نقاب ہو گئی ہے، قومی خزانے کو 980 کا ٹیکہ لگانےوالوں کو پکڑا جائے، پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 ستمبر 2015 11:43

لاہور : توانائی کے شعبے میں کرپشن بے نقاب ہو گئی ہے،  قومی خزانے کو 980 ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 ستمبر 2015 ء) : چئیر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں 980ارب روپے کی کرپشن بے نقاب ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان نے کہا کہ 2 آڈیٹرز نے جنرل رپورٹ میں بتایا ہے کہ کیسے قومی خزانے کو نقصان پہنچایا گیا، ان کا کہنا تھا کہ مک مکا کی سیاست نے دو سال تک کرپشن کی اس سیاست کو چھپائے رکھاہے۔ قومی خزانے کو 980ارب روپے کا ٹیکہ لگانے والوں کو فوری پکڑا جائے اور بد عنوانی اور بے ضابطگیوں میں ملوث عناصر کا کڑا حتساب کیا جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات