اسلام آباد : دبئی میں پیپلز پارٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوا، ترجمان پیپلز پارٹی فرحت اللہ بابر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 21 ستمبر 2015 11:09

اسلام آباد : دبئی میں پیپلز پارٹی کا کوئی اجلاس نہیں ہوا، ترجمان پیپلز ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 ستمبر 2015 ء) : پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کوئی اجلاس دبئی میں نہیں ہوا. انہوں نے اپنے بیان میں وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ دبئی میں کچھ رہنماؤں نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملاقات کی تھی، جسے اجلاس کا نام دیا گیا۔

(جاری ہے)

جبکہ دبئی میں پیپلز پارٹی کا کوئی بھی باقاعدہ اجلاس نہیں ہوا.

متعلقہ عنوان :