اسلام آباد : پشاور حملہ؛ وزیر اعظم نواز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 11:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : پشاور مڈھ بیڑ حملے کے فوری بعد وزیر اعظم نواز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے،وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی اس ہنگامی اجلاس میں شریک ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پشاور میں حملے کے پیش نظر اعلٰی سطح کا اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پشاور حملے اور پشاور میں جاری آپریشن سے متعلق بریفنگ دی۔
وزیر داخلہ نے سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی صلاحیت رکھتی ہے اوران کے خلاف کارروائی کیلئے پاک فوج پوری طرح تیار ہے انہوں نے کہا بزدلانہ حملہ دہشت گردوں کی شکست خوردہ ذہنیت کا عکاس ہے۔ جبکہ پاک فوج کی بروقت کارروائی نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.