میرانشاہ : جنوبی وزیرستان کے علاقہ سروکئی میں ڈراون حملہ، 6 شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 10:58

میرانشاہ : جنوبی وزیرستان کے علاقہ سروکئی میں ڈراون حملہ، 6 شدت پسند ..

میرانشاہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : جنوبی وزیرستان کے علاقہ سروکئی میں ڈرون حملہ کیا گیا . ذرائع کے مطابق ڈرون حملے میں 6 شدت پسند مارے گئے جبکہ علاقہ میں مزید ڈرون طیارے بھی پرواز کر رہے ہیں. اس سے قبل جنوبی وزیرستان کی تحصیل میں آج صبح 13 شدت پسندوں کو جہنم واصل کیا گیا جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانے بھی تباہ کیے گئے.