شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 13 شدت پسند ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 18 ستمبر 2015 10:17

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری، 13 شدت پسند ہلاک

وزیرستان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 ستمبر 2015 ء) : ملک میں دہشت گردوں اور شدت پسندوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے.

(جاری ہے)

پاک فوج نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں جیٹ طیاروں کی بمباری کی جس کے نتیجے میں 13 شدت پسند ہلاک ہو گئے . جبکہ فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے 22 ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے ہیں.

متعلقہ عنوان :