حکومت ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے تیار ہے، کراچی آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے، ایم کیو ایم کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا،ترجمان وزیراعظم ہاوس

بدھ 16 ستمبر 2015 23:14

حکومت ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے تیار ہے، کراچی آپریشن جرائم ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 ستمبر۔2015ء) ترجمان وزیراعظم ہاوس نے کہا ہے کہ حکومت ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے تیار ہے، کراچی آپریشن جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ہے، ایم کیو ایم کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا۔

(جاری ہے)

بدھ کوایک بیان میں ترجمان وزیراعظم ہاوس کا کہنا تھا کہ حکومت ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے تیار ہے، ایم کیو ایم کو پارلیمان میں واپس آ کر اپنا سیاسی کردار ادا کرنا چاہیے، کراچی آپریشن میں کسی سیاسی جماعت کو نشانہ نہیں بنایا جا رہا، آپریشن جرائم پیشہ افراد کے خلا ف ہے