پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کیلئے چلائی جانے والی خصوصی ٹرینوں کے کرائیوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 15 ستمبر 2015 23:08

پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کیلئے چلائی جانے والی خصوصی ٹرینوں کے کرائیوں ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15ستمبر 2015 ء) پاکستان ریلوے نے عید الاضحی کیلئے چلائی جانے والی خصوصی ٹرینوں کے کرائیوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے موقعے پر پاکستان ریلوے کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے شاندار اعلان کیا گیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الاضحی کیلئے چلائی جانے والی خصوصی ٹرینوں کے کرائیوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ خصوصی ٹرینیں 22 ستمبر سے کراچی سے لاہور، راولپنڈی اور پشاور کیلئے چلائی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :