سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی24ستمبر کو ہو گی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 13 ستمبر 2015 22:08

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی24ستمبر کو ہو گی

ریاض(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13ستمبر۔2015ء) سعودی عر میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا۔ عیدالاضحی24ستمبر کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :