اسلام آباد : ضرب عضب 95 فیصد مکمل ہو گیا، بھارت نے سرحدی خلاف ورزیوں میں اضافہ کر دیا۔ مشیر خارجہ سر تاج عزیز
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 15:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015ء) : مشیر خارجہ پاکستان سر تاج عزیز نے قوم کو خوشخبری سناتے ہوئے بتایا کہ پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب 95 فیصد تک مکمل کر لیا ہے جبکہ دوسری جانب مودی حکومت نے سرحدی خلاف ورزیوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کر دئے ہیں جکہ دوران آپریشن 60 ہزار پاکستانیوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں.
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے سرحدی خلاف ورزیاں بڑھتی جارہی ہیں پاکستان کی خارجہ پالیسی میں گذشتہ 10 سالوں میں متعدد اُتار چڑھاؤ آئے ہیں، ان کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی اندرونی حالات کے تحت بنتی ہے متوازن خارجہ پالیسی کے لیے ضروری ہے کہ ملک معاشی اور سیاسی اعتبار سے مستحکم ہو.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.