کراچی : ایم کیو ایم آج ملک بھر میں یوم سوگ منائے گی، کراچی میں معمولات زندگی رواں دواں۔
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 ستمبر 2015 10:56
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 ستمبر 2015ء) : کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف ایم کیوایم آج یوم سوگ منائے گی. گذشتہ روز ایم کیو ایم رہنماء فاروق ستار نے کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھنے کی اپیل کی تھی۔ڈی جی رینجرز نے بھی پیغام دے دیا کہ زبردستی دکانیں بند کروانے والوں سے سختی سے نمٹیں گے۔
(جاری ہے)
کارکنوں کے ہلاکت کے خلاف ایم کیو ایم کی جانب سے یوم سوگ منانے کی اپیل کے باوجود شہر قائد میں معمولات زندگی رواں دواں ہیں، کراچی میں آج صبح دکانیں معمول کے مطابق کھل گئیں اور شہریوں نے بے خوف ہو کر ناشتہ بھی کیا۔
سڑکوں پر ٹرانسپورٹ بھی معمول کے مطابق ہے جبکہ بچے بھی معمول کے مطابق اسکول گئے۔رینجرز اہلکار بھی ایکشن میں نظر آئے، اور شہریوں کو تحفظ کا یقین دلایا گلشن اقبال، جبکہ کراچی کے علاقہ ایف بی ایریا میں کئی بند پٹرول پمپ کھلوا دیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.