مکہ مکرمہ، حرم شریف میں کرین حادثے کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش و ژالہ باری کا سلسلہ جاری تھا

ہفتہ 12 ستمبر 2015 00:01

مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11ستمبر۔2015ء) حرم شریف میں کرین حادثے کے وقت گرچ چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا سلسلہ جاری تھا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو حرم شریف میں صفاء اور مروا کے درمیان تعمیراتی کرین آندھی اور تیز بارش کی وجہ سے ہوا کے دباؤ میں آ کرپھلسنے کی وجہ سے نیچے جا گری ، جس کے نتیجے میں عازمین حج سمیت 70افراد شہیداور154افراد زخمی ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :