پولیس نے زین قتل کیس میں منحرف ہونے والے دونوں گواہوں کو گرفتار کر لیا

جمعرات 10 ستمبر 2015 22:24

پولیس نے زین قتل کیس میں منحرف ہونے والے دونوں گواہوں کو گرفتار کر لیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء) پولیس نے زین قتل کیس میں منحرف ہونے والے دونوں گواہوں کو گرفتار کر لیا ۔ذرائع کے مطابق حسنین اور ظہور زین قتل کیس میں گواہی دینے کے بعد اس سے منحر ف ہو گئے تھے۔

(جاری ہے)

تھانہ مصطفی آباد پولیس نے شہادتیں چھپانے پر اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے دونوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :