علامہ اقبال انٹر نیشنل ائرپورٹ لاہور کی دیوار کے ساتھ کوڑا کرکٹ پھینکنے پر پابندی عائد

جمعرات 10 ستمبر 2015 21:20

علامہ اقبال انٹر نیشنل ائرپورٹ لاہور کی دیوار کے ساتھ کوڑا کرکٹ پھینکنے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) محکمہ داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 کے تحت علامہ اقبال انٹر نیشنل ائرپورٹ کی دیوار کے نزدیک اور اردگرد خصوصا نادر آباد اور اولڈ سجپال روڈ لاہور کینٹ کے علاقہ میں کوڑا کرکٹ ڈمپنگ کرنے پرموثر پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

(جاری ہے)

یہ حکم 11 ستمبر سے نافذ العمل ہو کر 10 اکتوبر تک موثر رہے گا۔

متعلقہ عنوان :