بھارت میں سعودی سفارتکار کے گھر سے حبس بے جا میں رکھی جانے والی دو خواتین بر آمد

muhammad ali محمد علی بدھ 9 ستمبر 2015 00:13

بھارت میں سعودی سفارتکار کے گھر سے حبس بے جا میں رکھی جانے والی دو خواتین ..

نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8ستمبر 2015 ء) بھارت میں سعودی سفارتکار کے گھر سے حبس بے جا میں رکھی جانے والی دو خواتین کو بر آمد کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت میں سعودی سفارتکار کے گھر سے دو خواتین کو برآمد کی گیا ہے جن کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہیں کئی ماہ سے حبس بے جا میں رکھا گیا ہوا تھا اور اس دوران متواتر انہیں تشدد اور زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا۔ دونوں خواتین کا تعلق نیپال سے ہے۔پولیس کی جانب سے خواتین پر تشدد اور زیادتی کا کیس درج کرلیا گیا ہے تاہم سفارتی استثنی کے قانون کی موجودگی میں کیس میں ملوث سعودی سفارتکار کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔

متعلقہ عنوان :